جنوبی ایشیا میں سیلاب کا قہر ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i294806-جنوبی_ایشیا_میں_سیلاب_کا_قہر_تصاویر
جنوبی ایشیا میں واقع ممالک ہندوستان، نیپال اور بنگلادیش، اس وقت سیلاب کا شکار ہیں جہاں مونسون بارشوں کے سبب بڑے پیمانہ پر تباہی مچی ہوئی ہے۔ سیلاب کے نتیجہ میں اب تک سینکڑوں افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ (تصاویر از مہر نیوز)
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱ Asia/Tehran
  • جنوبی ایشیا میں سیلاب کا قہر ۔ تصاویر