جہازوں کا ٹریفک جام!!۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i296991-جہازوں_کا_ٹریفک_جام!!_ویڈیو
فلوریڈا میں طوفان سے پہلے ہی ٹریفک جام!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹ Asia/Tehran

فلوریڈا میں طوفان سے پہلے ہی ٹریفک جام!

امریکی ریاست فلوریڈا میں حالیہ دنوں میں آنے والے خطرناک اور کم نظیر طوفان سے محفوظ رہنے کے لئے لوگ اپنے نجی جہازوں میں سوار ہو کر دوسرے علاقوں میں جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایئر پورٹ پر جہازوں کی لمبی قطار کو دیکھا جا سکتا ہے۔