پیرو میں شیطانی موڑ نے پھر 25 افراد کی جانیں لے لیں!
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i309137-پیرو_میں_شیطانی_موڑ_نے_پھر_25_افراد_کی_جانیں_لے_لیں!
پیرو کے شہر لیما میں ایک اور خوفناک حادثے کے نتیجے میں ۲۵ افراد ہلاک جبکہ ۳۰ افراد زخمی ہوگئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹ Asia/Tehran
  • پیرو میں شیطانی موڑ نے پھر 25 افراد کی جانیں لے لیں!

پیرو کے شہر لیما میں ایک اور خوفناک حادثے کے نتیجے میں ۲۵ افراد ہلاک جبکہ ۳۰ افراد زخمی ہوگئے۔

پیرو کے شہر لیما میں ایک اور خوفناک حادثے کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک جبکہ 30 افراد زخمی ہوگئے۔ زرائع کے مطابق بس کو حادثہ پیرو کے شہر لیما کی کوسٹل ہائی وے پر معروف شیطانی موڑ پر پیش آیا

پیرو کے شہر لیما میں بس کو حادثہ
زرائع کے مطابق یہ بس مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے بعد گہری کھائی میں جاگری۔ 
پیرو کے شہر لیما میں بس کو حادثہ
حادثہ لیما شہر کے نزدیک واقع کوسٹل ہائے وے پر پیش آیا
بس 330 فٹ کی بلندی سے سمندر کے ساحل پر جاگری
خوفناک حادثے کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک جبکہ 30 افراد زخمی ہوگئے
لاشوں اور زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے زریعے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا
حادثہ لیما شہر سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کوسٹل ہائی کے بدنام زمانہ شیطانی موڑ کے مقام پر پیش آیا