یونان میں اسرائیل مخالف مظاہرے۔تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i325278-یونان_میں_اسرائیل_مخالف_مظاہرے_تصاویر
یونان کے دارالحکومت ایتھینس میں سیکڑوں فلسطینی حامیوں نے اکٹھا ہو کر اسرائیلی جرائم و درندگی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کے دوران مظاہرین نے اسرائیلی سفارتخانے پر پتھراؤ بھی کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )