مہاجرین ٹرمپ کی دیوار پھاند گئے ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i339247-مہاجرین_ٹرمپ_کی_دیوار_پھاند_گئے_تصاویر
میکسیکو کی جانب سے امریکہ کی طرف جانے والے سیکڑوں مہاجرین سرحدی دیوار پھاند کر امریکہ میں داخل ہو گئے۔ امریکہ کی سرحدی فورس نے انہیں روکنے اور منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳ Asia/Tehran
  • مہاجرین ٹرمپ کی دیوار پھاند گئے ۔ تصاویر