کم، پنگ کے پاس پہونچے! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i341870-کم_پنگ_کے_پاس_پہونچے!_ویڈیو
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ چین کے صدر شی جنپنگ سے ملاقات کے لئے چین پہونچے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ Asia/Tehran