تیل کی طلب نے دسیوں جانیں لیں ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i342617-تیل_کی_طلب_نے_دسیوں_جانیں_لیں_تصاویر
میکسیکو میں تیل پائپ لائن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں سو سے زائد ہلاک و زخمی ہو گئے! رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد پائپ لائن سے لیک ہو رہے تیل کو جمع کرنے کے لئے ایک جگہ اکٹھا تھے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵ Asia/Tehran
  • تیل کی طلب نے دسیوں جانیں لیں ۔ تصاویر