ٹرمپ سے تنگ آ کر امریکی خیراتی صف میں لگے! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i342618-ٹرمپ_سے_تنگ_آ_کر_امریکی_خیراتی_صف_میں_لگے!_تصاویر
امریکہ میں حکومتی شٹ ڈاؤن کو ایک مہینے سے زیادہ کا عرصہ گزرچکا ہے مگر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی کانگریس کے درمیان ابھی اختلافات کی آگ شعلہ ور ہے اور اس کا دھنواں امریکی عوام اور بالخصوص حکومتی ملازمین کی آنکھوں میں جا رہا ہے۔ٹرمپ کی مہربانیوں کے سبب آجکل امریکا میں خیراتی اداروں اور مراکز میں رجوع کرنے والوں کی تعداد خاصی بڑھ گئی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰ Asia/Tehran
  • ٹرمپ سے تنگ آ کر امریکی خیراتی صف میں لگے! ۔ تصاویر