نیوزیلینڈ کی پارلیمنٹ میں تلاوت قرآن ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i346052-نیوزیلینڈ_کی_پارلیمنٹ_میں_تلاوت_قرآن_ویڈیو
نیوزیلینڈ: دو مساجد میں شہید ہونے والے پچاس سے زائد نمازیوں کی یاد میں نیوزیلینڈ کی پارلیمنٹ کی کاروائی کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )