-
T20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا آج پہلا سیمی فائنل ہونے جا رہا ہے جس میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں زور آزمائی کریں گے۔
-
نیوزی لینڈ، نمازیوں پر حملہ کرنے والے کی سزا کے خلاف اپیل
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۶نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں کے مجرم نے سزا کے خلاف اپیل کردی۔
-
افغانستان سے نیوزی لیںڈ کے فوجیوں کے انخلاء کا فیصلہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۳نیوزی لینڈ افغانستان میں تعینات اپنے فوجیوں کو مئی تک نکال لے گا۔
-
نیوزی لینڈ، سفید فام نسل پرست دہشت گرد زیادہ نمازیوں کو قتل کرنا چاہتا تھا
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰نیوزی لینڈ کے سفید فام نسل پرست دہشت گرد نے دعوی کیا ہے کہ وہ مسجد میں آگ لگا کر زیادہ سے زیادہ افراد کا قتل کرنا چاہتا تھا۔
-
نماز جمعہ میں آئیں نیوزیلینڈ کی وزیر اعظم ۔ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۹نیوزی لینڈ؛ہولناک دہشت گردانہ واقعے کے بعد پہلی نماز نماز جمعہ مسجد النور کے سامنے ہیگلے پارک میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد منجملہ ملک کی وزیر اعظم جیسینڈا آرڈن اور بعض دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔جمعے کی اذان کے بعد شہدا کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، اس موقع پر دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کر کے مسلمانوں سے عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔
-
نیوزی لینڈ، نماز جمعہ میں وزیراعظم کی شرکت
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلی نماز جمعہ ادا کی گئ۔
-
کرائسٹ چرچ سانحہ کا ذمے دار امریکی صدر ٹرمپ
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱امریکا کے مقبول گلوکار جان لیجنڈ نے سانحہ کرائسٹ چرچ کا ذمے دار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹھہرا دیا۔
-
نیوزی لینڈ میں اللہ اکبر کی آواز ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کو اذان سرکاری ریڈیو اورٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈن کا کہنا ہے کہ کرائسٹ چرچ مساجد کا حملہ آوردہشت گرد، مجرم اورانتہا پسند ہے جس کے خلاف قانون کے تحت کارروائی ہوگی۔
-
ایران نے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کی مساجد پر حملوں اور مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے اس دلخراش واقعے پر سخت رد عمل ظاہر کرنے کا مطالبہ کیا۔