امریکہ رو بزوال ہے ! ۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i348009-امریکہ_رو_بزوال_ہے_!_پوسٹر
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای، دل میں امریکہ کے تئیں نرم گوشہ رکھنے والوں کو اسکی اصل ماہیت کی جانب متوجہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں:’’جو لوگ امریکہ کے ساتھ گٹھ جوڑ کے قائل ہیں وہ یہ سمجھ لیں کہ امریکہ رو بزوال ہے!‘‘ امریکہ کے بارے میں یہ بات اس شخصیت نے کہی ہےجس کے ہاتھ میں عالم سامراج کی نبض ہے اور وہ اسکی ماہیت و حقیقت سے پوری طرح واقف ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱ Asia/Tehran
  • امریکہ رو بزوال ہے ! ۔ پوسٹر