آسٹریلیا میں فائرنگ 4 افراد ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i350063-آسٹریلیا_میں_فائرنگ_4_افراد_ہلاک
آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴ Asia/Tehran
  • آسٹریلیا میں فائرنگ 4 افراد ہلاک

آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ 45  سالہ مسلح شخص کو پولیس نے حراست میں لیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید کوئی خدشات نہیں ہیں۔ شمالی آسٹریلیا کی پولیس کے سپرنٹنڈنٹ گیون کینیڈی کا کہنا تھا کہ مسلح شخص کے خطرے سے نمٹ لیا گیا ہے۔ اس سے قبل  مسلح شخص کی موجودگی کے خطرے کے پیش نظر پولیس کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں کو بند کرتے ہوئے عوام کو خطرے کے بارے میں اطلاع دی گئی تھی۔