معترض امریکیوں نے ملکی پرچم کو آگ لگائی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i351486-معترض_امریکیوں_نے_ملکی_پرچم_کو_آگ_لگائی_ویڈیو
امریکا میں احتجاجی مظاہرین نے ملک کے یوم آزادی کی مناسبت سے صدر ٹرمپ کی تقریر سے قبل وائٹ ہاؤس کے سامنے امریکی پرچم نذر آتش کیا۔صدر کے حامیوں اور مخالفوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔صدر مخالف امریکیوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ یوم آزادی کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴ Asia/Tehran
  • معترض امریکیوں نے ملکی پرچم کو آگ لگائی ۔ ویڈیو