برازیل، یرغمال بنانے والا شخص مار دیا گیا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i353756-برازیل_یرغمال_بنانے_والا_شخص_مار_دیا_گیا_ویڈیو
برزیل میں بس مسافروں کو یرغمال بنانے والے شخص کو سیکورٹی اہلکاروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا اور سبھی مسافر صحیح سالم بس سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰ Asia/Tehran

برزیل میں بس مسافروں کو یرغمال بنانے والے شخص کو سیکورٹی اہلکاروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا اور سبھی مسافر صحیح سالم بس سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔