-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو میں خطے کے امن و استحکام کے تحفظ پر زور
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں خطے میں امن و استحکام کے تحفظ کے لئے ہمہ گیر کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جرمن چانسلر کے مداخلت پسندانہ بیان پر ایرانی وزیر خارجہ کا سخت رد عمل: کچھ تو شرم کرو!
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جرمن چانسلر کے مداخلت پسندانہ بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے جرمن حکام کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ "کچھ تو شرم کرو!"
-
صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کا اغوا اقوام متحدہ کے منشور اور سبھی بین الاقوامی قوانین کی پامالی: سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی مندوب کا خطاب
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں وینزویلا کے خلاف امریکی جارحیت اور صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کے اغوا کی سخت مذمت کی اور اس کو اقوام متحدہ کے منشور اور سبھی بین الاقوامی قوانین کی پامالی قرار دیاہے۔
-
لاطینی امریکی ممالک کی طرف سے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی جارحیت اور صدر مادورو کے اغوا کی سخت مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۸لاطینی امریکہ کے مختلف ملکوں نے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی جارحیت اور صدر مادورو کے اغوا کی سخت مذمت کی ہے۔
-
وینزویلا بحران: امریکی حملے اور صدر مادورو کے اغوا کے خلاف امریکہ کے 75 سے زیادہ شہروں میں مظاہرے
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۳وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کے اغوا کے خلاف پورے امریکہ میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ مادورو اور ان کی اہلیہ کو فوراً رہا کرے: چین
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۰چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو فوراً رہا کرے۔
-
شام: علوی خواتین جرائم پیشہ گروہوں کے نرغے میں: انسانی حقوق کے ماہرین
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷انسانی حقوق کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ شام میں جرائم پیشہ گروہ علوی خواتین کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
پاکستان: ضلع گھوٹکی میں بس کے اغوا کے بعد پولیس اور رینجرز کی کارروائی، 10 افراد بازیاب
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ایک مسافر بس کے اغوا کے بعد مسافروں کی بازیابی کے لیے پولیس اور رینجرز نے کارروائی کی جس میں اب تک 10 افراد کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔
-
شام سے آئی تشویشناک خبر، اسرائیلی فوجی شامی باشندوں کو کر رہے ہیں اغوا!
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵خبر رساں ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں جنوبی شام کے علاقے قینطرہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں نے وسیع حملے کئے ہیں۔ بعض رپوٹوں میں ان حملوں میں متعدد شامی باشندوں کو اغوا کرنے کی بھی خبریں ہیں۔
-
ہندوستان: ممبئی میں بچوں کو یرغمال بنائے جانے کا ہائی وولٹیج ڈرامہ، کمانڈو فورس کی کامیاب کارروائی
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۳:۲۲ہندوستان کے اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں آج بچوں کو یرغمال بنائے جانے کا ایک ہائی وولٹیج ڈرامہ دیکھنے میں آیا جس نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی اور بچوں کے والدین کو ہلا کر رکھ دیا۔