امریکی جہاز گر کر تباہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i353898-امریکی_جہاز_گر_کر_تباہ_ویڈیو
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمال میں ایک چھوٹا جہاز ٹیک آف کرنے کے تھوڑی ہی دیر بعد زمین پر آ گرا اور اس میں آگ بھڑک اٹھی۔البتہ خوش قسمتی سے اس جہاز میں موجود سبھی دس مسافر صحیح سالم باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔ابھی تک جہاز کے گرنے کی وجہ سامنے نہیں آ پائی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶ Asia/Tehran