فلسطین کے حامیوں نے صیہونی سفیر کے خلاف واک آوٹ کیا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i357887-فلسطین_کے_حامیوں_نے_صیہونی_سفیر_کے_خلاف_واک_آوٹ_کیا_ویڈیو
امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی میں صیہونی دہشتگرد ٹولے اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈایان کی تقریر کے دوران جلسے میں شریک طلباء نے فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے واک آوٹ کر دیا۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران صیہونی دہشتگرد ٹولے نے غزہ پر کئی بار بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں اب تک تیس سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔تباہ ہونے والے مقامات میں اسکول بھی شامل ہیں جبکہ شہید ہونے والوں میں متعدد بچے اور خواتین بھی دیکھی گئی ہیں۔ دو روز قبل صیہونی جنگی طیارے نے ایک مکان پر بمباری کر کے ایک ہی کنبے کے چھے افراد کو شہید کر دیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴ Asia/Tehran