اب بھی جل رہا ہے آسٹریلیا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i359494-اب_بھی_جل_رہا_ہے_آسٹریلیا_ویڈیو
آسٹریلیا کے بِل پِن اور بارگو سمیت مختلف علاقے اب بھی شدید طور پر آگ کی لپیٹ میں ہیں اوراسکو تمام تر کوششوں کے باجود اب تک مہار نہیں کیا جا سکا ہے۔قریب تین ہزار فائر فائیٹر اس وقت جنوب مشرقی آسٹریلیا میں لگی آگ کو بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔حالیہ دنوں کے دوران ایک شخص کے مارے جانے کی بھی خبر ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷ Asia/Tehran