کورونا سے مقابلے کے لئے دس دن میں تیار ہوگا اسپتال ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i361185-کورونا_سے_مقابلے_کے_لئے_دس_دن_میں_تیار_ہوگا_اسپتال_تصاویر
چین نے اعلان کیا ہے کہ کورونا بیماری سے مقابلے کے لئے ووہان شہر میں ایک ہزار بیڈ پر مشتمل ایک اسپتال دس دن کے اندر تیار کر دیا جائے گا۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے تمام تر وسائل و ذرائع کو فراہم کر دیا گیا ہے اور کام بغیر کسی وقفے کے دن رات جاری ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱ Asia/Tehran
  • کورونا سے مقابلے کے لئے دس دن میں تیار ہوگا اسپتال ۔ تصاویر