ٹرمپ ٹوائلٹ پیپر، اعتراض کا انوکھا انداز!
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i363400-ٹرمپ_ٹوائلٹ_پیپر_اعتراض_کا_انوکھا_انداز!
کورونا کو لے کر ٹرمپ کے بیانات اور انکی پالیسیوں پر امریکی عوام اور حتیٰ بعض سیاستدانوں میں خاصی ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ اس درمیان ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں ایک شخص امریکی صدر کے نام ٹرمپ سے موسوم ٹوائلٹ پیپر بیچ رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴ Asia/Tehran