اٹلی میں کورونا کا کہرام ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i363985-اٹلی_میں_کورونا_کا_کہرام_ویڈیو
مردوں کو جلانے والی بہت سی اطالوی کمپنیوں نے یہ اعلان کیا ہے کہ اب ان کے پاس مردوں کو لینے کی گنجائش ختم ہو چکی ہے۔ معمولی اموات کے ساتھ ساتھ ان دنوں اٹلی میں کورونا نامی وبائی مرض کے سبب بھی خاصا جانی نقصان ہو رہا ہے اور پورے ملک کو قرنطینہ کر دئے جانے کے باوجود اب بھی کورونائی دیو قابو میں نہیں آ پایا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹ Asia/Tehran