امریکہ، ۳۵۰۰ کاریں جل کر راکھ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i364304-امریکہ_۳۵۰۰_کاریں_جل_کر_راکھ_تصاویر
۔سی ان ان کے مطابق ساؤتھ ویسٹ فلوریڈا انٹر نیشنل ایئرپورٹ کی پارکینک میں آگ لگ گئی جس کے سبب ساڑھے تین ہزار گاڑیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔اس رپورٹ کے مطابق اتوار کو لگنے والی اس آگ نے پندرہ ہیکٹر کے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور اس کو بجھانے میں اٹھارہ گھنٹے لگ گئے۔ متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷ Asia/Tehran
  • امریکہ، ۳۵۰۰ کاریں جل کر راکھ ۔ تصاویر