کالوں کی انسانیت بھی گوارا نہیں امریکی پولیس کو۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i364661-کالوں_کی_انسانیت_بھی_گوارا_نہیں_امریکی_پولیس_کو_ویڈیو
ایک سیاہ فام امریکی ڈاکٹر رضاکارانہ طور پر نادار اور بے گھر بانشدوں کی خدمت اور انکی میڈیکل ٹسٹنگ میں مصروف تھا کہ پولیس نے آکر اسے گرفتار کر لیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )