فرانسیسی جنگی بیڑے پر کورونا متاثرین کی تعداد بڑھی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i364807-فرانسیسی_جنگی_بیڑے_پر_کورونا_متاثرین_کی_تعداد_بڑھی_ویڈیو
فرانس | "چارلس ڈی گول" طیارہ بردار جنگی بیڑے میں موجود فرانسیسی بحریہ کے فوجیوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1046 ہو گئی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷ Asia/Tehran