-
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو جیل بھیج دیا گیا، لیبیا کے رہنما معمر قذافی سے فنڈ لینے کا الزام
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۷فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو اپنے صدارتی انتخاب میں لیبیا کے رہنما معمر قدافی سے فنڈ لینے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اس طرح وہ یورپی یونین کے کسی بھی ملک کے جیل جانے والے پہلے سابق سربراہ بن گئے ہیں۔
-
ہندوستان: راجستھان میں بس میں آگ لگنے سے 20 افراد زندہ جل گئے
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰مغربی راجستھان کے جیسلمیر ضلع میں بس میں آگ لگنے کا ایک اندوہناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں کم سے کم 20 افراد جل کر ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان کے وزیر دفاع کا ملک کے سابق فوجی جنریلوں پر بڑا الزام!
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۹پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے الزام لگایا ہے کہ جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید اور بانئ پی ٹی آئی نے دہشت گردوں کو پاکستان میں واپس بسایا ہے۔
-
ایران پر امریکی الزام صیہونی حلقوں کی گھناؤنی سازش کا نتیجہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۰اسماعیل بقائی نے امریکہ کے سابق اور موجودہ حکمرانوں پر قاتلانہ حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے دعووں کو بےبنیاد قرار دیتے ہوئے انہیں مسترد کر دیا ہے۔
-
امریکا بہادر نے ہندوستانی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کردیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۶روس کو جنگی ساز و سامان دینے کے الزام میں امریکا نے انیس ہندوستانی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں۔
-
شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا پر بہت بڑا الزام عائد کردیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۰شمالی کوریا نے امریکہ اور اسکے اتحادی جنوبی کوریا پر اپنے ملک کے خلاف ایٹمی حملہ کرنے کی سازش رچنے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔
-
پاکستان نے امریکی الزامات کو مسترد کردیا
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴پاکستان نے امریکی کانگریس کا ملک کے انتخابات میں بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا۔
-
ہندوستان: کیجریوال کی ای ڈی حراست میں مزید 4 دن کی توسیع
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی کی راؤز ایوینیو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کو مزید 4 دن کے لئے ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا گیا۔ فی الحال کیجریوال یکم اپریل تک ای ڈی کی حراست میں رہیں گے۔
-
ہندوستان: بی جے پی میں شمولیت کے لئے 20 سے 45 کروڑ روپے کی پیش کش، عآپ کے اراکین اسمبلی کا سنسنی خیز دعویٰ
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶ہندوستان کی ریاست پنجاب میں، حکمراں عام آدمی پارٹی (عآپ) نے ایک سنسنی خیز دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی میں شامل ہونے کے لئے بھاری بھرکم رقم کی پیش کش کی گئی ہے۔
-
حکومت پر انتخابات کے قریب حزب اختلاف کی جماعتوں کے بینک کھاتے بند کرنے کا الزام
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے حکومت پر پارلیمانی انتخابات کے قریب حزب اختلاف کی جماعتوں کے بینک کھاتے بند کرنے کا الزام لگایا ہے۔