امریکی مظاہرین اور گاڑیوں کی جنگ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i367025-امریکی_مظاہرین_اور_گاڑیوں_کی_جنگ_ویڈیو
امریکہ میں ملکی سطح پر نسلی بھید بھاؤ اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف جاری مظاہروں کی جہاں اب تک بہت سی ویڈیوز سامنے آ چکی ہیں وہیں پر مظاہرین اور پولیس یا پھر ٹرمپ حکومت کے حامیوں کی گاڑیوں کے مابین ٹکراؤ بھی خوب ہوا ہے۔ ٹکراؤ کی کچھ جھلکیاں اس ویڈیو میں دیکھیں جہاں گاڑیوں سے مظاہرین کو کچلتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶ Asia/Tehran