بوڑھوں پر بھی رحم نہیں کرتی امریکی پولیس ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i367213-بوڑھوں_پر_بھی_رحم_نہیں_کرتی_امریکی_پولیس_ویڈیو
نسل پرستی اور ظلم و تشدد کے خلاف ہونے والے ایک مظاہرے میں شریک 75 سالہ امریکی بوڑھے کو پولیس نے دھکا دے کر زمین پر دے مارا۔ گرتے ہی اس کے کان سے خون کا فوارہ پھوٹ پڑا۔ ڈاکٹرز کے مطابق اس شخص کی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ پولیس کے دور ہو جانے کے بعد وہاں حاضر لوگ اس شخص کے قریب پہونچے تو اسے انہوں نے بے ہوش پایا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴ Asia/Tehran