فرانس، میڈیکل اسٹاف کے مظاہرے پر پولیس کا دھاوا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i367809-فرانس_میڈیکل_اسٹاف_کے_مظاہرے_پر_پولیس_کا_دھاوا_ویڈیو
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کورونا وائرس کے پیش نظر سرکاری اسپتالوں کے ناقص انتظامات اور وسائل کی قلت کے خلاف ڈاکٹروں اور نرسوں نے مظاہرہ کیا اور حکومت سے سے مناسب طبی وسائل کی فراہمی کے ساتھ ساتھ کام کا بہتر اور مناسب ماحول فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئےآنسو گیس کے گولے استعمال کئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱ Asia/Tehran