جب سرکار کے دعوے کی پول کھل گئی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i369579-جب_سرکار_کے_دعوے_کی_پول_کھل_گئی_ویڈیو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حب الوطنی کے دعوے تو بہت کرتے ہیں لیکن ایک امریکی شخص کے سامنے ان کی پول کھل گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹ Asia/Tehran

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حب الوطنی کے دعوے تو بہت کرتے ہیں لیکن ایک امریکی شخص کے سامنے ان کی پول کھل گئی۔

امریکی فرسٹ کا دعوی کرنے والے میدان عمل میں فیل ہوتے نظر آ رہے ہیں۔

جہاں کورونا وائرس سے مقابلے میں امریکی صدر بری طرح ناکام ہوئے اور ان کی دنیا بھر میں مذمت ہو رہی ہے۔

پہلے تو ٹرمپ نے کورونا وائرس کا ہی انکار کیا، پھر سے ڈرنے کو انکار کیا اور ماسک بھی نہ لگانے کی درخواست کی لیکن ان سب کے باوجود ان کے سارے منصوبے ناکام اور ان کی حب الوطنی کی پول کھل گئی۔

 

دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

Whatsapp invitation link

7: https://chat.whatsapp.com/CHPuYaKdUxCGK4bzQDsJf4