مقبوضہ فلسطین میں حالات ٹھیک نہیں
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i369870-مقبوضہ_فلسطین_میں_حالات_ٹھیک_نہیں
مقبوضہ فلسطین میں بدعنوانی میں ملوث صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری ہیں اور گزشتہ کئی ہفتوں سے صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں وزیر اعظم کے مکان کے آس پاس حالات کشیدہ رپورٹ ہو رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹ Asia/Tehran