شام میں روسی فوج کی مشقیں+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i369915-شام_میں_روسی_فوج_کی_مشقیں_ویڈیو
شام کی طرطوس بندرگاہ کے ساحلی علاقے میں روس کی بحریہ نے فوجی مشقیں کی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۴ Asia/Tehran

شام کی طرطوس بندرگاہ کے ساحلی علاقے میں روس کی بحریہ نے فوجی مشقیں کی ہیں۔

روس کی بحریہ نے شام کی طرطوس بندرگاہ کے ساحلی علاقے میں فوجی مشقیں کی۔

اس فوجی مشق میں روس کے جنگی بیڑوں نے بھی شرکت کی۔

فوجی مشقوں کو دوران متعدد قسم کے میزائلوں کا بھی تجربہ کیا گیا۔

 

دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

Whatsapp invitation link

8: https://chat.whatsapp.com/KXbwLMavcEmL5WvZZ7yEvB