امریکی پولیس بچے کو گرفتار کرنے میں کامیاب!۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i370786-امریکی_پولیس_بچے_کو_گرفتار_کرنے_میں_کامیاب!_ویڈیو
امریکی پولیس کے دو بہادر افسروں نے ایک آٹھ سالہ بچے کو گرفتار کیا۔ مگر ان بہادر سپاہیوں کو انداز یہ تھا کہ انہوں اپنی تمام تر شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے روتے اور سسکیاں لیتے بچے کو پہلے ہتھکڑیاں پہنائیں پھر اسے اپنے ساتھ پولیس اسٹیشن لے گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳ Asia/Tehran