فلپائن میں کورونا کی روک تھام کا انداز ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i370838-فلپائن_میں_کورونا_کی_روک_تھام_کا_انداز_ویڈیو
ایک ویڈیو ظاہراً فلپائن سے منظر عام پر آئی ہے جس میں انسداد کورونا ٹیم کے ممبران ایک موٹر سائیکل سوار کو روک کر صرف اس کے بدن کا درجۂ حرارت چیک کرنے پر ہی اکتفا نہیں کرتے بلکہ اسے بائک سے اتارے بغیر سر سے پیر تک صابون لگا کر اچھی طرح نہلا بھی دیتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹ Asia/Tehran