امریکہ میں پھر بھیانک آگ بھڑکی ۔ ویڈیوز
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲ Asia/Tehran
امریکی ریاست ٹیگزاس کے ایک صنعتی علاقے میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی ہے جس پر قابو پانے کے لئے فائر فائٹرز جد وجہد میں مصروف ہیں۔ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آ پائی ہے۔ یہ آگ گرینڈ پریری شہر میں واقع ایک انڈسٹری پولی امریکہ (Poly-America facility) کے گودام میں لگی۔ ابھی تک آگ سے ہونے والے ممکنہ جانی و مالی نقصان کی تفصیلات کا ذکر نہیں کیا گیا ہے۔