دستخط کر کے ظاہرا پھنس گئے صربیہ کے صدر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i372212-دستخط_کر_کے_ظاہرا_پھنس_گئے_صربیہ_کے_صدر
حال ہی میں امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ صربیہ نے مقبوضہ فلسطین میں اپنے سفارت خانے کو تل بیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کر دئے ہیں۔ مگر عجیب بات یہ رہی کہ جس وقت امریکی صدر یہ اعلان کر رہے تھے تو انکے برابر میں بیٹھے صربیہ کے صدر الکساندر ووچیچ کو ظاہرا یہ علم نہیں تھا کہ وہ کس چیز پر دستخط کر بیٹھے۔اب نہیں معلوم کہ امریکی انتظامیہ نے انہیں دھوکے میں رکھ کر ان سے دستخط لئے یا پھر انہوں نے خود ہی امریکہ ہر بھروسہ کرتے ہوئے پڑھے بغیر ہی معاہدے پر دستخط کر ڈالے!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰ Asia/Tehran