آگ نے کیلیفورنیا کا رنگ ہی بدل دیا: ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i372376-آگ_نے_کیلیفورنیا_کا_رنگ_ہی_بدل_دیا_ویڈیو
کئی دنوں سے آگ میں جھلس رہے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلوں سے اٹھنے والی آگ کی لپٹوں۔ دھنویں اور اُس سے پیدا ہونے والی حرارت نے علاقے کی فضا کو نارنجی رنگ میں رنگ دیا ہے۔ موصولہ تصاویر سے آگ کی وسعت و شدت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵ Asia/Tehran