امریکا، نسل پرستی کی علامت دیوار کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i373178-امریکا_نسل_پرستی_کی_علامت_دیوار_کے_خلاف_مظاہرے_ویڈیو
امریکا میں نسل پرستی کی علامت دیوار کے مخالفین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۶ Asia/Tehran

امریکا میں نسل پرستی کی علامت دیوار کے مخالفین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب سے وائٹ ہاوس میں پہنچے ہیں تب سے وہ میکسیکو کے ساتھ ملنے والی سرحد پر نسل پرستی کی علامت دیوار بنانے پر تاکید کر رہے تھے۔

انہوں نے دیوار تو کھڑی کر دی لیکن آئے دن وہاں مظاہرے ہوتے رہتے ہیں۔

اس بار بھی مظاہرین اور پولیس میں شدید جھڑپیں ہوئی ہيں۔ 

انسٹاگرام پر آپ ہمیں فالو کر سکتے ہیں