ٹرمپ کے حامی و مخالف میں ٹکراؤ ہوا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i375226-ٹرمپ_کے_حامی_و_مخالف_میں_ٹکراؤ_ہوا_ویڈیو
امریکہ میں صدارتی انتخابات کو صرف دو روز رہ گئے ہیں تاہم ووٹنگ قبل از وقت پہلے ہی شروع کی جا چکی ہے۔ اس درمیان ایک بار پھر امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں مارپیٹ اور ٹکراؤ کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ ذکر شدہ ویڈیو ریاست کیلی فورنیا کے بورلی گارڈنز پر ٹرمپ کی حمایت میں ہوئی ایک ریلی کے دوران لی گئی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶ Asia/Tehran