ویانا میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی ویڈیو سامنے آگئی
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i375340-ویانا_میں_ہوئے_دہشتگردانہ_حملے_کی_ویڈیو_سامنے_آگئی
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہوئی فائرنگ اور دہشتگردی کے مختلف واقعات پیش آئے جن میں کم از کم دو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔ اس ویڈیو میں دہشتگردوں کو فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶ Asia/Tehran