وائٹ ہاؤس کے اطراف میں جھڑپیں شروع
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i375397-وائٹ_ہاؤس_کے_اطراف_میں_جھڑپیں_شروع
امریکی ایوان صدر وائٹ ہاوس کو لاحق سکیورٹی خطرات کے پیش نظر لوہے کی فینس سے گھیر دیا گیا۔ مبصرین اور امریکی ذرائع ابلاغ کئی بار یہ انتباہ دے چکے ہیں کہ امریکہ میں جاری صدارتی انتخابات کے بعد ملک میں بلوے کی آگ پھوٹ پڑ سکتی ہے۔ گزشتہ شب وائٹ ہاؤس کے اطراف میں ٹرمپ کے حامی اور مخالفین کے مابین جھڑپیں موصول ہوئی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹ Asia/Tehran