فوجی بکتربند گاڑیاں امریکی سڑکوں پر تعینات
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i375402-فوجی_بکتربند_گاڑیاں_امریکی_سڑکوں_پر_تعینات
امریکہ میں صدارتی انتخابات کے دوران ملکی سطح پر بننے والے تشویشناک ماحول اور اسکے بعد امریکی ذرائع ابلاغ اور ماہرین کا فسادات اور بلوا پھوٹ پڑنے کی بابت انتباہ سبب بنا ہے کہ سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ ہو جائیں۔ حکام نے ملک میں سماجی امن و امان کو درپیش سنگین خطرات کے پیش نظر سول سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ ساتھ فوجیوں کو بھی شہروں میں تعینات کردینے کا فیصلہ کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰ Asia/Tehran