-
ہندوستان: منی پور میں حالات دوبارہ خراب
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰ہندوستان کی ریاست منی پور میں ایک بار پھر فسادات کی آگ بھڑک اٹھی ہے اور حالات اس قدر نازک ہو گئے ہیں کہ مہاراشٹرا میں انتخابی سرگرمیوں میں مصروف مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کو نئی دہلی طلب کر لیا گیا ہے۔
-
منی پور کے بد سے بدتر ہوتے حالات، کرفیو میں رعایت ہوئی ختم، انٹرنیٹ سروس بھی بند
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۹ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں امن بحالی کے لیے طلباء کے احتجاج کے بعد ریاست کے تین اضلاع میں پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔
-
برطانیہ میں مسلمانوں کی مسجدوں، عبادت گاہوں، رہائشی مکانات اور تجارتی مراکز پر حملے
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰برطانوی ادارے ٹل ماما نے دائيں بازو کے انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں ميں خوف و وحشت پیدا کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں پھر سے فسادات نے سر اٹھا لیا
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۵ہندوستان کی ریاست منی پور میں تشدد ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے اور امن معاہدہ ہو جانے کے بعد پھر سے وہاں فسادات کی آگ بھڑک اٹھی ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں پر تشدد واقعات کے بعد غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸ہندوستان کی ریاست منی پور میں ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑا ہے اور ریاستی حکومت نے ضلع جریبام میں غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کردیا ہے۔
-
ہندوستان: 31 سال پرانے مقدمے میں ٹاڈا عدالت سے عبدالکریم ٹنڈا اور دہلی فسادات معاملے میں گرفتار 6 دیگر مسلمان بھی باعزت بری
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷ہندوستان میں سنہ 1993 میں حیدرآباد، کانپور، لکھنؤ، سورت اور ممبئی میں کچھ ٹرینوں میں سلسلہ وار بم دھماکے ہوئے تھے اور ان دھماکوں کے الزام میں عبدالکریم ٹنڈے کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ اب اجمیر کی ٹاڈا عدالت نے انہیں بری کردیا ہے۔
-
ہندوستان: ہلدوانی میں انہدامی کارروائی کے بعد مسلمانوں کی جائیداد ضبطی کی کارروائی
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰ہندوستان ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں 8 فروری کو انہدامی کارروائی کے بعد مسلمانوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں فسادات میں 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر فسادات بھڑک اٹھے ہیں جن میں دو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہيں ۔
-
ہندوستان: ہلدوانی میں جمعہ کو کرفیو میں مزید نرمی لیکن نماز جمعہ پر پابندی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں آج کرفیو میں مزید نرمی کی گئی لیکن مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی رہی۔
-
الیکشن سے متعلق امریکی نصیحتوں کی ضرورت نہيں: پاکستانی وزارت خارجہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸پاکستان نے کہا ہے کہ اسے الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہيں ہے۔