Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵ Asia/Tehran
  • آرمینیا، مخالفین نے وزیر اعظم دفتر اور پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا

آذربائیجان کے ساتھ ہونے والی جنگ بندی سے ناراض آرمینیا کے عوام نے وزیر اعظم نیکول پاشینیان کے دفتر اور ملک کی پارلیمنٹ پر دھاوا بول کر اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔ یاد رہے کہ آرمینیا نے گزشتہ شب روس اور آذربائیجان کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر اتفاق ہو جانے کی خبر دی تھی۔

 یہ بھی پڑھئے:  آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر متفق

 

آرمینیا؛ جنگ بندی کے مخالفین کا وزیر اعظم کے دفتر پر دھاوا
 
 

جنگ بندی کے مخالفین نے آرمینیا کی پارلیمنٹ کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا

ٹیگس