حامیوں کے درمیان پہنچے ٹرمپ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i375977-حامیوں_کے_درمیان_پہنچے_ٹرمپ_ویڈیو
امریکا میں واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے مظاہرے میں اچانک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے درمیان پہنچ گئے اور انہوں نے ان کی حوصلہ افزائی کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴ Asia/Tehran

امریکا میں واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے مظاہرے میں اچانک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے درمیان پہنچ گئے اور انہوں نے ان کی حوصلہ افزائی کی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی میں اپنے حامیوں کی طرف سے کئے جانے والے اس مظاہرے میں شرکت کرنے کی کوشش کریں گے-
اس کے مقابلے میں شہری حقوق اور نسل پرستی کے مخالف گروہوں منجملہ سیاہ فام شہریوں کے حقوق کی حامی تحریک میں شامل افراد نے بھی واشنگٹن پہنچ کر اکٹھا ہو رہے ہیں۔