-
برطانیہ کی آدھی سے زیادہ ابادی ہوئی فقیر
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹نصف سے زیادہ یعنی 53 فیصد برطانوی پانچ سال پہلے کے مقابلے میں غریب ہو چکے ہیں۔
-
غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کو ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آ گئیں
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک صیہونی حکومت کو چھپن ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے۔
-
عالمی اجناس کی منڈیوں میں عدم استحکام کا کونسے ممالک باعث بنے ہیں؟
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲روسی وفد کی سربراہ نے جنیوا میں پائیدار ترقی کے بارے میں ، اقوام متحدہ کے اقتصادی کمیشن برائے یورپ (ای سی ای) کے علاقائی اجلاس میں کہا کہ مغرب کی بڑی معیشتوں کی خوراک اور توانائی کی پالیسیوں میں غلط اندازے، عالمی منڈیوں میں عدم استحکام کا باعث بنے ہیں۔
-
اسرائیل کو مزدوروں کی شدید کمی کا سامنا
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱اسرائیلی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ تل ابیب ہندوستان، سری لنکا اور ازبکستان سے مزدوروں کو نوکری دینا چاہتا ہے۔
-
غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو بھاری اقتصادی نقصانات کا سامنا
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ، تقریبا پچاس روز کے بعد عارضی جنگ بندی پر منتج ہوئی، تاہم اس جنگ کے نتیجے میں صیہونی حکومت، بھاری معاشی نقصانات کی متحمل ہوئی ہے
-
برطانیہ میں سن رسیدہ افراد بھی معاشی بحران کی لپیٹ میں
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸برطانیہ میں معاشی بحران سن رسیدہ افراد کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔
-
آئی ایم ایف اور پاکستان معاہدے کے قریب، کیا ترقی کی واحد راہ حل یہی ہے؟
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸پاکستان کی اقتصادی و معاشی صورت حال کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان اصولی طور پر معاملات طے پاگئے ہیں اورپاکستان کو اپنے کوٹے کے ڈھائی ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے۔
-
پاکستان غذائیت کے شدید بحران سے دوچار
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان اس وقت غذائیت کے شدید بحران سے دوچار ہے۔
-
پاکستانی وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷پاکستان کے وزیرخزانہ نے کہا ہے کہ ترقیاتی بجٹ پر صحیح طریقے سے عمل ہو تو شرح نمو کا ہدف حاصل کرلیں گے۔