صیہونی وزیر اعظم کے مخالفین کی سرکوبی
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i376363-صیہونی_وزیر_اعظم_کے_مخالفین_کی_سرکوبی
حالیہ مہینوں میں کورونا کی محدودیتوں کے باوجود غاصب صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین کورونا کے حوالے سے نتن یاہو کی بد انتظامی، معاشی بد حالی اور وزیر اعظم اور انکی اہلیہ کی بد عنوانیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ صیہونی مظاہرین نے نتن یاہو کو خطرناک وائرس قرار دے کر انکے خاتمے پر زور دیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸ Asia/Tehran