برطانوی اسپایڈرمین اسپین میں گرفتار۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i377143-برطانوی_اسپایڈرمین_اسپین_میں_گرفتار_ویڈیو
ایسوشیئیٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق اسپین کے شہر بارسیلونا کی پولیس نے ایک فلک شگاف عمارت پر چڑھنے والے ۲۰ سالہ برطانوی شہری کو گرفتار کر لیا۔ جورج کنگ نامی یہ شخص ایگبار نامی ایک ۳۳ منزلہ فلک شگاف عمارت پر ۱۴۴ میٹر کی بلندی تک جاکر واپس لوٹا جس کے بعد پولیس نے فورا اسے اپنی حراست میں لے لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵ Asia/Tehran