شمعِ سلیمانی کے دو عراقی پروانوں کی آخری ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i377675-شمعِ_سلیمانی_کے_دو_عراقی_پروانوں_کی_آخری_ویڈیو
رواں برس کے آغاز میں تین جنوری کو ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی پڑوسی ملک عراق کی سرکاری دعوت پر بغداد پہونچے تھے جن کے استقبال کے لئے رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر اہلکار ایئرپورٹ آئے تھے۔ اس ویڈیو میں استقبال کے لئے ایئرپورٹ کے اندر داخل ہونے والے حشد الشعبی کے دو اہلکاروں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ کچھ ہی دیر بعد یہ دونوں عراقی نوجوان جنرل قاسم سلیمانی اور اپنے کمانڈر ابو مہدی المہندس کے ہمراہ دہشتگرد امریکہ کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶ Asia/Tehran