آئل ٹینکر جو آتشیں شہاب میں تبدیل ہو گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i378760-آئل_ٹینکر_جو_آتشیں_شہاب_میں_تبدیل_ہو_گیا
برازیل میں ہوئے ایک ہولناک دھماکے نے تباہی مچا دی۔ گزشتہ روز ہائی وے پر جا رہے ایک تیز رفتار آئل ٹینکر میں اچانک دھماکہ ہونے کے بعد آگ لگ گئی اور وہ آتشیں آہن پارے کی شکل اختیار کر کے اپنی اُسی تیز رفتاری کے ساتھ ساتھ آگے بڑھتا چلا گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ برازیل کی ریاست پارانا میں پیش آیا جس میں کئی گاڑیاں دھماکے کی آگ سے دہک رہے ٹینکر کی زد میں آ گئیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲ Asia/Tehran