امریکی سرحدوں کی جانب پناہ گزینوں کا ہجوم
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i379504-امریکی_سرحدوں_کی_جانب_پناہ_گزینوں_کا_ہجوم
ہندوراس؛ فقر و غربت، بدمعاش اور غنڈہ ٹولوں کی ایذا رسانیوں جیسی متعدد مشکلات سے تنگ آئے، ہزاروں تارکین وطن مختصر توشۂ راہ ساتھ لے کر ایک روشن مستقبل کی تلاش میں اپنے ملک سے نکل پڑے ہیں، بتایا جاتا ہے کہ یہ افراد پڑوسی ملک میکسیکو اور اس کے بعد امریکہ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ظاہراً غیر ملکی تارکین وطن اور پناہ گزینوں کے سلسلے میں نرم پالیسی پر مبنی امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے وعدے بھی اس نقل مکانی میں مؤثر رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵ Asia/Tehran
  • امریکی سرحدوں کی جانب پناہ گزینوں کا ہجوم